پنجاب اسمبلی انتخابات،تیس اپریل کی تاریخ فائنل ہوگئی

جمعه 03 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن نے مشاورت کے بعد صدر مملکت کو مراسلے میں تیس اپریل سے سات مئی تک کہ تاریخیں تجویز کی تھیں صدر مملکت نے الیکشن کمیشن کی تجاویز کا جائزہ لیتے ہوئے تیس اپریل کو پولنگ ڈے کی منظوری دی اور اس حوالے سے الیکشن کمیشن کو باقاعدہ آگاہ کر دیا ہے الیکشن کمیشن صدر مملکت کی۔جانب سے تاریخ کی منظوری کے بعد الیکشن شیڈول مرتب کرے گا




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔