اسلام آباد ،زیر تعمیر بائی پاس کی شٹرنگ گرنے سے دو مزدور جاں بحق متعدد زخمی

هفته 25 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق بھارہ کہو میں زیر تعمیر منصوبے کی شٹرنگ اور پلر گرنے سےجاں بحق مزدوروں کی تعداد 2 ہوگئی ہے جب کہ زخمیوں کی تعداد چھ ہے جن کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ حادثہ کے مقام پر ریسکیو آپریشن جاری ہے، ملبہ ہٹانےکے لیے انتظامیہ نے بڑی کرین منگوالی ہے، ملبے تلے مزید افرادکے دبے ہونےکا خدشہ بھی ظاہرکیا گیا ہے۔ چیف کمشنر اسلام آباد نے واقعے کی تحقیقات کےلئے آٹھ رکنی تحقیقاتی کمیٹی بنادی ہے۔ دوسری جانب پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق ٹریلرکی پلرکو ٹکر سے شٹرنگ گرنےکا واقعہ پیش آیا، زخمیوں کو فوری طور پر پولی کلینک اور پاکستان انسٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز شفٹ کیا گیا ہے




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم