سیکیورٹی فورسز کی آواران میں کارروائی ،ایک دہشتگرد مارا گیا

جمعه 24 فروری 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع آواران میں مصدقہ اطلاعات پر آپریشن کیا، سیکیورٹی فورسز کو علاقے میں حالیہ آئی ای ڈی حملوں میں ملوث دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے کی موجودگی کے اطلاعات ملی تھیں، آپریشن کیلئے چھاتہ بردار فورس نے دہشت گردوں کیخلاف اچانک کارروائی کی، جس کے دوران ہونےوالے فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ماراگیا جبکہ اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد کی لی گئیں، سیکورٹی فورسز نے وطن دشمن عناصر کی جانب سے بلوچستان میں سخت جدوجہد سے حاصل ہونے والے امن کو تباہ کرنے کی ہر کوشش ناکام بنانے کے عزم کا بھی اعادہ کیا،،




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام