مصنوعی مٹھاس کا زیادہ استعمال فالج کے خدشات میں اضافے کا باعث،تحقیق

جمعرات 23 فروری 2023ء

برطانیہ میں ہونے والی نئی تحقیق میں ایک لاکھ دس ہزار سے زائد افراد کو نو سالوں تک زیر نگرانی رکھا گیا اور تحقیق سے معلوم ہوا کہ مصنوعی مٹھاس کا استعمال کرنے والے افراد میں فالج کا شکار ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں،تحقیق کے مطابق برطانیہ۔میں اوسط ہر شہری بارہ فیصد کیلیوریز مصنوعی مٹھاس کی صورت میں لیتا ہے اور اگراس میں پانچ فیصد کا اضافہ کیا جائے تو فالج کے خطرات دس فیصد بڑھ جاتے ہیں،واضح رہے کہ پانچ فیصد مصنوعی مٹھاس ایک چھوٹی چاکلیٹ کھانے کے برابر ہے،جبکہ اس سے قلب کے امراض کے خدشات بھی بڑھ جاتے ہیں




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی