چوہدری پرویز الہیٰ مسلم لیگ ق سے فارغ،رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفیکشن جاری

منگل 21 فروری 2023ء

۔ ترجمان مسلم لیگ ق مصطفیٰ ملک کے مطابق پارٹی صدرچوہدری شجاعت حسین نے سولہ جنوری کو چوہدری پرویز الہیٰ کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا جبکہ چوہدری پرویز الہٰی کو چھبیس جنوری کو لاہور میں غیر آئینی اجلاس بلانے پر بھی نوٹس دیا گیا تھا ترجمان مسلم لیگ ق کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کے تمام عہدے ، انکی طرف سے مقرر کیے گئے دیگر لوگوں کے پارٹی عہدے بھی واپس لے لیے گئے اور آئندہ پاکستان مسلم لیگ (ق) کا نام استعمال کرنے سے منع کر دیا گیا




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد