بجلی کے نرخوں میں تین روپے انتالیس پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

منگل 21 فروری 2023ء

آئی ایم ایف کی شرائط پر عملی طور پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا وفاقی حکومت نے پاور ہولڈنگ کمپنی کے آٹھ سو ارب کے قرض پر سود کی ادائیگی کیلئے صارفین پر سرچارج عائد کرنے کی تیاری شروع کر دی وفاقی حکومت نے مارچ سے جون تک فی یونٹ تین روپے انتالیس پیسے اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی وفاقی حکومت کی درخواست پر نیپرا دو مارچ کو سماعت کے بعد فیصلہ کرے گی آئی ایم ایف کو شئیر کیے گے پلان کے تحت حکومت نے گردشی قرض میں اضافے کو روکنے کیلئے مرحلہ وار پاور سیکٹر کے ٹیرف مین اضافہ کرناہے




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی برگر کی قیمت سات سو ڈالر