سندھ میں ترقیاتی منصوبوں کی اشتہاری مہم،الیکشن کمیشن کا نوٹس

هفته 18 فروری 2023ء

الیکشن کمیشن کی جانب ست پیمرا کو مراسلہ میں کہا گیا ہے قومی اسمبلی کی چونسٹھ نشستوں پر ضمنی انتخاب سولہ اور انیس مارچ کو ہونے جارہے ہیں،، انتخابی شیڈول اور ضابطہ اخلاق پہلے ہی جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مراسلے میں کہا گیا کہ دیکھنے میں آیا ہے کہ سندھ حکومت مختلف چینلز پر منصوبوں سے متعلق مہم چلا رہی ہے،، اشتہاری مہم الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، تمام ٹی وی چینلز پر اشتہاری مہم کو روکا جائے




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف برگر کی قیمت سات سو ڈالر پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات