پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں رسالپور میں اختتام پذیر ہوگئیں

جمعرات 16 فروری 2023ء

آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں الکسح فور ملٹری کالج آف انجیئرنگ رسالپور میں اختتام پزیر ہوگئیں،مشقوں میں دونوں ممالک کی بری افواج کے جوانوں نے حصہ لیا آئی ایس پی آر کے مطابق مشقوں میں روٹ و ایریا سرچ،وہیکل سرچ اینڈ کلیئرنگ آپریشن شامل تھے،دیسی ساختہ بارودی سرنگیں اور بارود سے بھری گاڑیوں کے حوالے سے ڈرلز بھی مشقوں کا حصہ تھیں اعلامیے کے مطابق مشقوں کی اختتامی تقریب میں پاکستانی وفد کی قیادت پاک فوج کے انجنیئر انچیف جبکہ سعودی وفد کی قیادت میجر جنرل مسفر نے کی




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات