بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی بھی سجل علی کی گرویدہ

جمعرات 16 فروری 2023ء

مقامی میڈیا کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں بھارتی ادکارہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی اداکاروں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں اور میرے ساتھ فلم میں پاکستانی اداکارہ سجل علی نے بہت اچھا کام کیا ہم دونوں کی عمر میں فرق کے باوجود ہم بہتری دوست ہیں شبانہ اعظمی کا کہنا تھا کہ میرا دل کرتا ہے سجل کو پکڑ کر اپنے پاس رکھوں اور کہیں نہ جانے دوں شبانہ اعظمی اور سجل علی نے جمائما خان کی کی فلم میں اکھٹا کام کیا ہے ،فلم تین مارچ کو نمائش کےلئے پیش کی جائے گی




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔