وویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان نے آئرلینڈ کو ستر رنز سے شکست دے دی

جمعرات 16 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ میں جاری ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک سو چھیاستھ رنز بنائے،جس کے جواب میں آئر لینڈ کی پوری ٹیم صرف پچانوے رنز بنا سکی،پاکستانی بلے باز مینبہ علی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلی سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کیا انہوں نے اڑسٹھ گیندوں پر ایک سو دو رنز بنائے،جبکہ ندا ڈار نے اٹھائیس گیندوں پر تینتیس رنزبنائے پاکستان کی طرف سے نشرا سندھو نے چار جبکہ سعدیہ اقبال اور ندا ڈار نے دو دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے