متروکہ وقف املاک بورڈ نے لال حویلی کا ایک یونٹ ڈی سیل کر دیا

منگل 14 فروری 2023ء

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس مرزا وقاص رئوف نے عابدہ شمیم کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کیس نمٹا دیا متروکہ وقف املاک کے لیگل ایڈوائزر نے عدالت کو بتایا کہ ڈی ایک سو چھپن ڈی سیل کر دیا گیا ہے تیس جنوری کو متروکہ وقف نے لال حویلی کے سات یونٹس سیل کر دیئے تھے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس مرزا وقاص رئوف نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے وقف املاک کو پندرہ روز کے اندر لال حویلی کا معاملہ حل کرنے کے احکامات دیئے تھے




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ