پنجاب میں آٹا بحران کا دوبارہ خدشہ

اتوار 12 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خوراک اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا جس کے بعد محکمہ خوراک نے سو سے زائد ملوں کا گندم کوٹہ معطل کر دیا۔ دوسری طرف محکمہ خوراک سے تنازعہ کے بعد فلورملز مالکان نے دکانوں پر آٹا سپلائی روک دی ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کےمطابق مکمل ہڑتال کے آپشن پر بھی غور جاری ہے اور تنازعہ حل نہ ہونے کی صورت میں کل سے مکمل ہڑتال کیا جائے گی ۔ ادھر سیکرٹری خوراک نے دس ملز مالکان کےخلاف مقدمہ درج کرانے کی ہدایت کر دی۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھی سیکرٹری خوراک سے رپورٹ مانگ لی ہے




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا