شاہ رخ خان کی گھڑی کے چرچے،مالیت کتنی ہے؟؟؟

هفته 11 فروری 2023ء

انڈین میڈیا کے مطابق شاہ سرخ خان جہاں فلم پٹھان کی شاندار کامیابی پر خوش ہیں اور انہیں ہر جگہ پذیرائی مل رہی ہے وہیں ان کی نیلے رنگ کی گھڑی بھی توجہ کا مرکز بن گئی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ کی یہ نیلے رنگ کی گھڑی معروف برانڈکی ہے اور اس گھڑی کی قیمت چار کروڑ ستر لاکھ بھارتی روپےہے جو۔پاکستانی کرنسی میں پندرہ کروڑ سے زائد بنتے ہیں واضح رہے کہ شاہ رخ کا شمار دنیا کے امیر ترین اداکاروں میں کیا جاتا ہے ، دنیا کے آٹھ امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں شاہ رخ خان چوتھے نمبر پر ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان سات سو سترملین ڈالرز مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا