معروف شاعر اور مصنف امجد اسلام امجد انتقال کر گئے

جمعه 10 فروری 2023ء

ابتدائی تفصیلات کے مطابق معروف شاعر امجد اسلام امجد کو صبح دل کا دورہ پڑا انہیں ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نا ہوسکے امجد اسلام آباد امجد کے کئی شعری مجموعے شائع ہوچکے ہیں جبکہ پی ٹی وی کا معروف ڈراما وارث بھی امجد اسلام امجد نے ہی لکھا تھا متعدد ٹی وی ڈراموں سمیت متعدد کتابیں بھی امجد اسلام امجد نے لکھی ہیں




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف گدھا بازیاب،چور گرفتار