عمران خان نااہلی کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بنچ تشکیل

منگل 07 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں تین رکنی بنچ تشکیل دیا گیا ہے،بنچ میں جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب محمد طاہر شامل ہونگے،بنچ نو فروری کو عمران خان کی نااہلی کے حوالے سے کیس کی سماعت کرے گا




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے