نگران وزیراعلی محسن نقوی کے خلاف درخواست پر اعتراضات،پی ٹی آئی نے اپیل دائر کردی

پیر 06 فروری 2023ء

سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ رجسٹرار آفس کے اعتراضات قانون کی نظر میں برقرار نہیں رکھے جاسکتے، اعتراضات عائد کرتے وقت قانون کا درست جائزہ نہیں لیا گیا، درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ رجسٹرار آفس کا 31 جنوری کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، مرکزی درخواست اعتراضات ختم کر کے سماعت کیلئے مقرر کی جائے، سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات لگا کر پاکستان تحریک انصاف کی درخواست واپس کردی تھی، پاکستان تحریک انصاف نے نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی تعیناتی کو چیلنج کیا تھا۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ برگر کی قیمت سات سو ڈالر دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی