پشاور، پولیس لائنز میں د ھماکے کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں

پیر 06 فروری 2023ء

تیس جنوری کو پشاور پولیس لائنزکی مسجد میں دھماکے کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہیں اور تحقیقاتی اداروں کے مطابق پولیس لائنز خودکش دھماکے میں ٹی این ٹی دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا ،دھماکا مسجد کے پرانے حصے میں ہوا،مجد کے پرانے حصے میں کوئی پلر موجود نہیں تاھ دیواریں اینٹوں کے سہارے کھڑے تھیں تحقیقاتی اداروں کے مطابق پلر کی عدم موجودگی کے باعث دیواریں اور چھت دھماکے سے گرگئی جو زیادہ شہادتوں کو باعث بنیں تحقیقاتی اداروں کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد نیٹ ورک تک جلد رسائی حاصل ہوجائے گی ۔ واضح رہے کہ پشاور کی پولیس لائنز میں 30 جنوری کو ہونے والے خودکش حملے میں 100 سے زائد افراد شہید ہوئے




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا