چیونٹیان کینسر کی تشخیص میں معاون ہو سکتی ہیں،نئی تحقیق

هفته 28 جنوری 2023ء

بائیو لوجیکل سائنسز میں شائع تحقیق کے مطابق سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ چیونٹیوں کو کینسر کی تشخیص کےلئے سستے طریقے کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے،فرانسیسی یونیورسٹی کے سائنسدانوں کے مطابق چیونٹیوں کو صحت مند اور کینسر کے مریضوں میں کے درمیا فرق کےلئے استعمال کیا جاکستا ہے اور اس حوالے سے انکی تربیت کرنا آسان ہے،اس طرح تربیت اور تشخیص سمیت انکو رکھنے پر بھی زیادہ اخراجات نہیں آتے تحقیق کے مطابق چیونٹیاں کینسر کے خلیوں کو سونگھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں،تحقیق میں ستر چونٹیوں کو رسولیوں اور بغیر رسولیوں کے صحت مند چوہوں کا پیشاب سونگھایا گیا،تین تجربوں کے بعد چیونٹیوں میں یہ صلاحیت سامنے آگئی کہ چیونٹیاں کینسر اور صحت مند چوہوں کے پیشاب میں فرق کرسکتی ہیں




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف