روس نے پانی سے تباہی پھیلانے والا ایٹم بم تیار کر لیا

هفته 21 جنوری 2023ء

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس ایٹم بم کی خصوصیت ہے کہ پانی سے سونامی بنائے گا اور سارا ملک ڈبو دے گا یہ جدید ہتھیار سونامی کے ذریعے برطانیہ جیسے ملک کو سمندر برد کر سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ہتھیار خاص طور پر نیٹو ممالک سے نمٹنے کے لیے بنایا گیا ہے اور یہ زیر سمندر پیدا کی جانے والی سونامی کے ذریعے ساحلی شہر کو صفحہ ہستی سے مٹا سکتا ہے




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان