تھائی لینڈ کا بدھا کی ہڈیوں کے آثار کےلئے ٹیکسلا میوزیم کو جدید کنٹینر کا تحفہ

جمعه 20 جنوری 2023ء

دفتر خارجہ کے مطابق یہ کنٹینر ٹیکسلا میوزیم میں ایک تقریب میں حوالے کیا گیا ۔ تقریب میں تھائی لینڈ کے سفارتخانے کے سفارت کاروں، وزارت خارجہ کے سینئر حکام اور ٹیکسلا میوزیم کے ڈائریکٹر نے شرکت کی۔ تھائی لینڈ کے سفیر چکریڈ کراچائی وونگ نے ایڈیشنل سیکرٹری (ایشیا پیسیفک) اور ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کو کنٹینر پیش کیا جنہوں نے پاکستان کی جانب سے اسے وصول کیا۔ مقدس آثار کے ساتھ کنٹینر ٹیکسلا میوزیم میں مستقل نمائش کے لیے رکھا جائے گا۔ ٹیکسلا کا قدیم شہر بدھ مت کی تاریخ میں ایک خاص اہمیت رکھتا ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر