چیئرمین واپڈا لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی کا نیلم جہلم منصوبے کا دورہ

جمعه 30 دسمبر 2022ء

چیئرمین واپڈا لیفٹننٹ جنرل (ر) سجاد غنی کا نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کا دورہ،ٹیل ریس ٹنل کی بحالی کے کام کا جائزہ لیا ترجمان واپڈا کے مطابق چیئرمین واپڈا لیفٹننٹ جنرل(ر) سجاد غنی نے نیلم جہلم پن بجلی پروجیکٹ کا دورہ کیا اور ٹیل ریس ٹنل کی بحالی کے کام کا جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ ٹیل ریس ٹنل کی بحالی کا کام شیڈول کے مطابق مکمل کیا جائے، ترجمان کے مطابق ٹیل ریس ٹنل کی بحالی کا کام مسلسل جاری ہے واضح رہے کہ ٹیل ریس ٹنل رواں سال جولائی میں بند ہوگئی ہے جس کے بعد سے منصوبے سے نو سو انہتر میگاواٹ بجلی کی پیداوار معطل ہے




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف گدھا بازیاب،چور گرفتار
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام