موسمی تغیر:انٹار کٹکا کے جانداروں کی بقا کا چیلنج درپیش

جمعرات 29 دسمبر 2022ء

گلوبل وارمنگ کو کنٹرول نہ کیا گیا تو رواں صدی کے آخر تک انٹار کٹکا کے نصف سے زیادہ جاندار ناپید ہو جائیں گے کیلیفورنیا میں کی گئیی نئی تحقیق کے مطابق اگر دنیا نے ایندھن سے خارج ہونے گیسز پر قابو نہ پایا تو انٹارکٹکا کے پودے اور جانوروں کی بڑی تعداد رواں صدی کے آخر تک ممکنہ طور پر ختم ہوجائےگی تحقیق کے مطابق انٹارکٹکا میں ماحول کے تحفظ کے لیے جاری کوششوں سے فی الوقت تک مطلوبہ اہداف حاصل نہیں کئے جا سکے تحقیق کے مطابق انٹارکٹکا میں بڑی تعداد میں لوگ نہیں آباد اس لیےموسمیاتی تغیر میں انٹار کٹکا کوئی خاص حصہ نہیں ہے لیکن اس کو سب سے زیادہ خطرہ اس خطے کے باہر سے ہے۔ تحقیق میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ موسمیاتی تغیرات پر قابو پانے اور ماحولیات کے تحفظ کی کوششوں مقامی سطح پر کوششوں کے ساتھ اقوام عالم کے متفقہ سنجیدہ اقدامات کی ضرورت ہے تحقیق کے مطابق انٹارکٹکا میں ختم ہوتی برف ایمپرر اور پینگوئن کو خطرے سے دوچار کردے گی جو اپریل سے دسمبر تک برف پر انحصار کرتے ہیں




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار