پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

هفته 15 جولائی 2023ء

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا،پٹرول کی قیمت میں نو روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں سات روپے کی نمایاں کمی وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کے مطابق وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں نو روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں سات روپے فی لٹر کمی کا فیصلہ کیا ہے جس کا نفاذ سولہ جولائی سے ہوگا وزیر خزانہ کے مطابق پٹرول کی قیمت نو روپے کمی کے بعد دو ترپن روپے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت سات روپے کمی کے بعد دو سو ترپن روپے پچاس پیسے فی لٹر ہو گی،نئی قیمتوں پر علمدر آمدآئندہ پندرہ دن کےلئے ہوگا




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام گدھا بازیاب،چور گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں