گوادر کےلئے ایران سے بجلی کی درآمد شروع ہوگئی

منگل 21 فروری 2023ء

ایران سے بلوچستان کے علاقے گوادر میں سومیگاواٹ بجلی کی فراہمی شروع ہو گئی بولان سے گوادر تک انتیس کلو میٹر ٹرانسمیشن لائن چھ فروری کو مکمل کی گئی تھی وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں این ٹی ڈی حکام کو منصوبے کے بروقت آپریشنل کرنے پر مبارکباد دی لکھا وزیراعظم شہاز شریف کی قیادت میں بولان سے لے کر گوار تک بجلی کی ترسیل شروع ہو گئی ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ