میرا کی خوبصورتی کا راز کیا ہے ؟جانیئے

بدھ 30 نومبر 2022ء

میرا نے اپنی خوبصورتی کے راز سے پردہ اٹھا دیا،کہتی ہیں وہ پاکیزہ اور اچھی انسان ہیں ایک تقریب میں معروف پاکستانی اداکارہ میرا سے سوال کیا گیا کہ ان کی خوبصورتی کا راز کیا ہے؟ وہ ہر گزرتے دن کے ساتھ نوجوان ہوتی جا رہی ہیں؟ جس پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ میری خوبصورتی کا راز ہے، اچھی سوچ، اچھا اخلاق، انسانیت اور اس کی خدمت، لوگوں کی مدد کرنا۔ میرا نے اپنی تعریفیں جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ وہ ایک اچھی انسان ہیں اور پاکیزہ ہیں ۔یہ سب ہی میری خوبصورتی کا اصل راز ہے




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔