ٹک ٹاکر صندل خٹک بھی انتخابات میں حصہ لیں گی ،کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

اتوار 24 دسمبر 2023ء

عام انتخابات میں حصہ لینے کےلئے ٹک ٹاکر صندل خٹک بھی میدان میں کود آگئیں،خیبر پختون خواہ سے خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔ نجی ٹی وی چینل سےگفتگو کرتے ہوئے صندل خٹک کا کہنا تھا کہ کس سیاسی جماعت سے وابستہ ہوں ابھی نہیں بتا سکتی۔میرے آبائی علاقے میں مسائل ہیں، انکوحل کرنے میدان میں نکلی ہوں۔ مشہور ٹک ٹاکر کا کہنا تھا کہ خواتین کو با اختیار بنانا میرا مقصد ہے، گیس ہمارے علاقے کی ہے لیکن علاقہ مکینوں کو دستیاب نہیں،خواتین کو گیس، بجلی اور پانی کے مسائل کا سامنا ہے، ہمارے علاقے میں سڑکیں ادھوری بنا کر چھوڑی دی گئی ہیں۔ معروف ٹک ٹاکر نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں عوامی حمایت حاصل ہے




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام برگر کی قیمت سات سو ڈالر بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں