اداکارہ ریشم نے بے وفا مردوں کی پہچان بتادی

اتوار 03  ستمبر 2023ء

پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے بے وفا مردوں کی پہچان بتادی معروف اداکارہ ریشم نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں بے وفا مردوں کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا،ریشم کا کہنا تھا کہ اگر کوئی مرد بے وفائی کرتا ہے اور کسی رشتے کو ختم کرنا چاہتا ہے تو وہ کوئی معقول بہانہ بنائے گا۔ ریشم کا مزید کہنا تھا کہ بےوفا مرد کالز وصول کرنے سے گریز کرے گا، نظر انداز کرے گا اور بے حسی کا مظاہرہ کرے گا۔اورمرد یہ سب سامنے والے کے پریشان کن رویے کا سہارا لینے کے لیے کرتے ہیں تاکہ ان کے اس رویے پر کوئی سخت ردِ عمل سامنے آئے اور پھر وہ اس کو بنیاد بنا کر رشتہ ختم کر سکیں۔ ریشم کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے دورِ حاضر میں بے وفائی بہت عام ہو گئی ہے۔اور اس بات پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں