زیمبیا میں سڑک کنارے ستائیس نعشیں،پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

پیر 12 دسمبر 2022ء

ایمبیا میں سڑک کنارے ستائیس نعشیں،ہلاک شدگان ایتھوپین شہری اور موت بھوک اور کمزوری کے باعث ہوئی،زیمبین پولیس زیمبین دارالحکومت کے قریب علاقے میں سڑک کنارے 27 افراد کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں جن کے بارے میں خدشہ ہے کہ وہ ایتھوپیائی باشندے ہیں،پولیس کے مطابق نعشوں کے قریب انتھائی تشویشناک حالت میں ایک زندہ شخص بھی موجود تھا جسے فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق تمام ہلاک شدگان مرد ہیں اور ان کی عمر بیس سال سے زائد ہیں ، امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ تمام افراد کی موت بھوک اور کمزوری کے باعث ہوئی ہے عمومی طور پرایتھوپین مہاجرین کسی دوسرے ملک ہجرت کرنے کیلئے زیمبیا کا راستہ اختیار کرتے ہیں




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔