حماس اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کےلئے تیار

اتوار 29 اکتوبر 2023ء

حماس اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کےلئے تیار القسام بریگیڈ کے سربراہ یحییٰ سنور نے تصدیق کردی میڈیا رپورٹس کے مطابق القسام۔بریگیڈ کے سربراہ یحییٰ سنور کا کہنا ہے کہ حماس اسرائیل کی جیلوں میں قید تمام فلسطینیوں کے تبادلے میں مزاحمت کے دوران قید کئے گئے اسرائیلیوں کو رہا کرنے کےلئے تیار ہے، اگر اسرائیل ہمارے قیدیوں کو چھوڑ دے گا تو اہم بھی 7 اکتوبر کو حراست میں لیے کیے گئے قیدیوں کو چھوڑ دیں گے۔ دوسری جانب القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ ہمارے ہاتھوں میں دشمن کے یرغمالیوں کی بڑی تعداد کی ادائیگی کی قیمت اسرائیل کی جیل سے تمام فلسطینی قیدیوں کو خالی کرنا ہے، اگر دشمن ایک ہی بار میں ایسا کرنا چاہتا ہے ہم تیار ہیں اور اگر وہ مرحلہ وار کرنا چاہتا ہے تو ہم اس کے لیے بھی تیار ہیں




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف گدھا بازیاب،چور گرفتار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام