آصف علی زرداری پر الزامات،عمران خان کو دس ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا گیا

پیر 30 جنوری 2023ء

پیپلزپرٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرادری کی طرف سے فاروق ایچ نائیک نے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوایا نوٹس میں عمران خان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ آصف علی زرداری پر الزامات کے حوالے سے چودہ روز کے اندر غیر مشروط معافی مانگیں ورنہ انکے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی نوٹس کے مطابق عمران خان کے جھوٹے، من گھڑت بیان سے آصف زرداری کی پاکستان اور بیرون ملک ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ویڈیو لنک خطاب میں آصف علی زرداری پر قتل کی سازش کرنے کا الزام لگایا تھا




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
گدھا بازیاب،چور گرفتار سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟