پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،مضر صحت کھانے پر تیرہ شادی ہالز کو جرمانے،انتیس کو وارننگ

اتوار 15 جنوری 2023ء

۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی حکام کے مطابق راولپنڈی میں پندرہ، اٹک میں اٹھارہ، جہلم میں انیس اور چکوال میں تین میرج ہالز کی چیکنگ کی گئی۔ معائنے کے دوران مونو سوڈیم گلوٹامیٹ (چائنیز سالٹ)، ملاوٹی مصالحہ جات، ناقص رنگ، کولڈ ڈرنکس، گھی اور مضر صحت کیمیکلز موقع پر تلف کیے۔قواعدوضوابط کی خلاف ورزیوں پر تیرہ شادی ہالز کو بھاری جرمانے کیے گئے ہیں۔ صفائی کے ناقص انتظامات اور غیر معیاری اجزاء سے اشیاء بنانے پر کارروائیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ معمولی نقائص پر انتیس ہالز مالکان کو وارننگ نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔