نااہلی کیس،عمران خان کو الیکشن کمیشن نے طلبی کا نوٹس جاری کردیا

منگل 10 جنوری 2023ء

الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری نوٹس کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کو کل دن 10 بجے ذاتی یا بذریعہ وکیل طلب کرلیا گیا ہے ،نوٹس کے مطابق نااہلی کے باوجود عمران خان پی ٹی آئی کے چئیرمین ہیں، اسلئے خود یا بذریعہ وکیل الیکشن کمیشن کے رو برو پیش ہو کر وضاحت کریں، نوٹس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا بھی حوالہ دیا گیا کہ اثاثوں کے بارے میں غلط بیانی پر عمران خان نااہل کئے گئے، نااہل شخص پارٹی کا سربراہ نہیں رہ سکتا،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نوٹس ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر اسلام آباد کے ذریعے بھجوایا گیا،عمران خان کو نوٹس بنی گالہ کے پتہ پر ارسال کیا گیا




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟