خانیوال میں۔ شہید ہونے والے حساس ادارے کے افسران کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

بدھ 04 جنوری 2023ء

تین جنوری کو خانیوال میں شہید ہونے والے حساس ادارے کےڈائریکٹر نوید صادق شہید، انسپکٹر ناصر عباس شہید کی نماز جنازہ ملتان، خانیوال اور لاہور میں ادا کی گئی،نماز جنازہ میں سول ملٹری حکام اور شہداء کے لواحقین نے شرکت کی واضح رہے کہ گذشتہ روز خانیوال میں فرض کی ادائیگی کے دوران ڈائریکٹر نوید صادق اور انسپکٹر ناصر عباس شہید ہوئے تھے




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے