منی لانڈرنگ کیس،سلمان شہباز ایف آئی کے روبرو پیش ہوگئے

جمعه 16 دسمبر 2022ء

سلیمان شہباز منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کے سامنے پیش ہو گئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز ایف آئی اے کے روبرو پی ہوگئے ہیں ذرائع کے مطابق ایف آئی اے حکام کی طرف سےسلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس سے متعلق سوال نامہ دیا گیاجس پر جواب دینے کےلئے سلمان شہباز نے وقت مانگ لیا ہے۔ واضح رہے کہ چند دن قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کوسلیمان شہباز کو گرفتار کرنے سے روکتے ہوئے سلمان شہباز کو ہدایت دی تھی کہ وہ چودہ دن کے اندر متعلقہ عدالت میں پیش ہوں۔




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے