ایک سال کے دوران کراچی میں کتوں کے کاٹنے کے چھبیس ہزار سے زائد واقعات

هفته 10 دسمبر 2022ء

کراچی میں آوارہ کتوں کا راج،رواں سال 26 ہزار سے زائد افراد کتوں کے کاٹنے کے واقعات اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں رواں سال کتوں کے کاٹنے کے باعث 9829 افراد جناح اسپتال جبکہ سول اسپتال میں 7733افراد کو لایا گیا اسکے علاوہ انڈس اسپتال میں 9 ہزار افراد کتے کے کاٹنے کے باعث زخمی افراد لائے گئے، متاثرہ افراد میں 83.6 فیصد مرد اور 16.4 فیصد خواتین شامل ہیں۔ ہسپتالوں میں موجود ڈیٹا کے مطابق کتے کے کاٹنے سے متاثر 32 فیصد افراد کی عمر 14 سال تک ہے جب کہ 68 فیصد متاثرین کی عمریں 14سال سے زائد ہے۔ اعداد وشمار کے مطابق سیلاب متاثرہ علاقوں میں جولائی سے اب تک 781 افرادکتے کے کاٹنے سے متاثر ہوئے۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد