مرتضیٰ وہاب کا استعفیٰ منظور،ڈاکٹر سیف الرحمان نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات

جمعرات 08 دسمبر 2022ء

مرتضیٰ وہاب کا استعفیٰ منظور ، ڈاکٹر سیف الرحمان نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کردیے گئے سندھ حکومت کی جانب سے ڈاکٹر سیف الرحمان کی بطور ایڈمنسٹریٹر کراچی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ڈاکٹر سیف الرحمان اس سے قبل گورنر سندھ کے پرنسپل سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے چکے ہیں نئے ایڈمنسٹریٹرڈاکٹر سیف الرحمان بلدیہ عظمیٰ کراچی میں میٹروپولیٹن کمشنر رہ چکے ہیں، جبکہ ضلع وسطی اور شرقی کے ڈپٹی کمشنر سمیت بلدیہ وسطی کے ایڈمنسٹریٹر بھی رہ چکے ہیں۔کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈی جی اور بلوچستان میں کمشنر ژوب بھی تعینات خدمات سرانجام دے چکے ہیں ڈاکٹر سیف الرحمان کی بطور ایڈمنسٹریٹر کراچی کا نوٹیفکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے،قبل ازیں صوبائی حکومت نے مرتضیٰ وہاب کا بطور ایدمنسٹریٹر کراچی استعفیٰ منظور کر لیا تھا




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور