فیض حمید فیض آباد دھرنے میں ملوث نہیں تھے،شیخ رشید

بدھ 17 اپریل 2024ء

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ ہم نہ 47والگ ہیں اورنہ 45 والے اس لیے ہم خاموش ہیں۔ راولپنڈی کی مقامی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ جج ملک اعجاز آصف نے کہا ہے کہ ان کے خلاف ریفرنس آ گیا ہے اس لیے وہ سماعت نہیں کریں گے۔ میری زندگی میں پہلی بار ایک سِٹنگ جج کے خلاف ریفرنس آیا ہے، ریفرنس پنجاب حکومت کی طرف سے آیا ہے کہ یہ جج کیس نہیں سن سکتے۔ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ فیض حمید فیض آباد دھرنے میں ملوث نہیں تھے، جو ملوث تھے انہیں پکڑیں




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات