جی پی اے کمپلیکس گوادر پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام،8 دہشتگرد ہلاک

بدھ 20 مارچ 2024ء

جی پی اے کمپلیکس پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام،سیکیورٹی فورسز نے آٹھ دہشتگردوں کو ٹھکانے لگا دیا ذرائع کے مطابق بی ایل اے کے دہشتگردوں نے جی پی اے کمپلیکس گوادر پر حملہ کیا تاہم سیکیورٹی فورسز نے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کی کمپلیکس میں گھسنے کی کوشش کو ناکام بنادیا ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی موثر جوابی کارروائی میں حملہ اور تمام 8 دہشتگرد مارے گئے ہیں




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟