نیشنل بینک کے ریٹائرڈ ملازمین کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف،پنشن ادائیگی کے حوالے سے فیصلہ برقرار

بدھ 20 مارچ 2024ء

سپریم کورٹ سےنیشنل بینک کے ریٹائرڈ ملازمین کو بڑاریلیف مل گیا،عدالت نے پنشن ادائیگی کے خلاف این بی پی کی نظر ثانی اپیل خارج کر دی تفصیلات کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی اور سماعت مکمل ہونے کے بعد عدالت نے نیشنل بینک کے ساڑھے گیارہ ہزار ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن ادا کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا عدالت نے نیشنل بینک کی نظرثانی درخواست خارج کردی اور حکم دیا کہ نیشنل بینک ریٹائرڈ ساڑھے گیارہ ہزار ملازمین کو پنشن کی مد میں 60 ارب روپے ایک ماہ میں ادا کئے جائیں واضح رہے پنشن کی ادائیگی کے فیصلے کیخلاف نیشنل بینک نے سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کی تھی




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ