سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری

جمعه 08 مارچ 2024ء

سینیٹ سیکرٹریٹ نے سینٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے، تفصیلات کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری پروڈکشن آرڈرز میں کہا گیا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے 9 مارچ کو مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کیا ہے،جس۔میں صدارتی انتخاب ہونا ہے پروڈکشن آرڈر میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ نےاہم اجلاس میں سینیٹر اعجاز چوہدری کی حاضری کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے،اسلئے سینیٹر اعجاز چوہدری کی کل پارلیمنٹ ہاؤس میں حاضری یقینی بنائی جائے پروڈکشن آرڈر کی کاپی وزارت داخلہ سمیت متعلقہ اداروں کو بھجوا دی گئی ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟