انتخابات میں مبینہ دھاندلی ،پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

جمعه 23 فروری 2024ء

پاکستان تحریک انصاف نے حالیہ مبینہ دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا میڈیا سے گفتگو کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ الیکشن نتاٸج میں دھاندلی کے خلاف میں سپریم کورٹ میں پٹیشن فاٸل کرنے جا رہا ہوں، شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ پٹیشن میں چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمشنر کی تقرری کو بھی چیلنج کریں گے۔




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔