پی ٹی آئی رہنماء سلمان اکرم راجہ گرفتار

هفته 17 فروری 2024ء

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ کو لاہور سے احتجاج کے دوران پولیس نےحراست میں لے لیا تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان لاہور میں پارٹی آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا،حتجاجی مظاہرے میں خواتین کارکنان بھی شریک ہیں۔ لاہورپولیس نے احتجاج کرنے والے سلمان اکرم راجہ سمیت متعدد پی ٹی آئی کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کی زیرحراست سلمان اکرم راجہ سمیت پی ٹی آئی کارکنان کو پریزن وینز میں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ لاہور پولیس نے پریس کلب کے باہر سے بھی پی ٹی آئی کارکنان کو حراست میں لے لیا ہے۔حراست میں لئے گئے کارکنان میں خواتین بھی شامل ہیں




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام برگر کی قیمت سات سو ڈالر ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟