خنجراب معاہدہ،پاک چین سرحد موسم سرما کے دوران کل سے چار ماہ کےلئے بند رہے گی

جمعرات 30 نومبر 2023ء

پاک چین سرحد معاہدے کے تحت موسم سرما کے دوران چار ماہ کےلئے یکم دسمبر سے بند رہے گی، تفصیلات کے مطابق پاک چین سرحد خنجراب سرحدی معاہدے کے تحت کل سے 4 ماہ تک بند رہے گی۔حکام کے مطابق معاہدے کے تحت سرد موسم اور برف باری کے باعث سرحدی آمد و رفت بند کی جاتی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ خنجراب معاہدے کے تحت سرحد کی بندش کے دوران پاک چین تجارتی اور سیاحتی سرگرمیاں بھی بند رہیں گی تاہم ملکی سطح کے ترقیاتی کاموں کے سامان کی ترسیل جاری رہے گی




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات برگر کی قیمت سات سو ڈالر
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا