انوار الحق نگران وزیراعظم،صدر مملکت نے منظور دے دی

هفته 12  اگست 2023ء

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تعیناتی کی منظوری دے دی، ایوان صدر کے مطابق مطابق صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 224 ایک اے کے تحت منظوری دی ہے۔ واضح رہے وزیر اعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان انوار الحق کاکڑ کے نام پر اتفاق ہوا تھا،جس کے بعد حتمی منظوری کےلئے ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوائی گئی تھی




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات