نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ انکوائری انوسٹیگیشن میں تبدیل کر دی

جمعه 14 جولائی 2023ء

قومی احتساب بیورو( نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف جاری توشہ خانہ انکوائری کوانویسٹی گیشن میں تبدیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین کیخلاف جاری توشہ خانہ نیب انکوائری میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، نیب نے گواہوں کے بیانات اورشواہد کی روشنی میں انکوائری کو انویسٹی گیشن میں تبدیل کردیا ہے۔اور اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی کو سترہ جولائی کو طلبی کا نوٹس بھی جاری کردیا گیا ہے نیب راولپنڈی کی۔طرف جاری۔نوٹس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو17جولائی دن10بجے پیشی کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 17 جولائی کو نیب پیشی کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کوانکوائری رپورٹ کی کاپی بھی دی جائے گی




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا