آرمی چیف دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے

جمعه 14 جولائی 2023ء

آرمی چیف دوروزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے آئی ایس پی آر کے مطابق دو روزہ دورے کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر ایران کی سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے،ملاقاتوں کے دوران دوطرفہ امور،دفاعی اور سیکیورٹی کے حوالے سے تعاون کا جائزہ لیا جائے گا،




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے