سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ،جوابی کارروائی میں ایک دہشتگرد یلاک، تین سیکیورٹی اہلکار شہید

هفته 20 مئی 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے زرغون میں دہشت گردوں کے ایک گروپ نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا، یہ پوسٹ حال ہی میں علاقے میں کوئلے کی کانوں کو نشانہ بنا کر بھتہ خوری کی کوششوں کو روکنے میں مدد کے لئے قائم کی گئی تھی، پوسٹ پر موجود سیکیورٹی اہلکاروں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کیا، جس کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا، تاہم شدید فائرنگ کے تبادلے میں تین جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، سیکیورٹی فورسز نے حملے کے بعد قریبی پہاڑوں میں ممکنہ طور پر فرار ہونے والے دہشت گردوں کے ٹھکانے کی نشاندہی کرکے آپریشن شروع بھی کیا، سیکیورٹی فورسز قوم کے تعاون سے بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لئے پرعزم ہیں،،




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی