القادر ٹرسٹ کیس،بشری بی بی کی تئیس مئی تک حفاظتی ضمانت منظور

پیر 15 مئی 2023ء

لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت پر درخواست کی سماعت ہوئی۔بشریٰ بی بی نے القادر ٹرسٹ کیس میں لاہور ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت دائر کی تھی۔ عدالت نے درخواست گزار بشریٰ بی بی کے پیش نہ ہونے پر اظہار ناراضگی کیا جس پر وکیل سے بشری بی بی کو پیش کرنے کےلئے مہلت طلب کی عدالت کے دیےگئے وقت کے 10 منٹ بعد بشریٰ بی بی عمران خان کے ہمراہ کمرہ عدالت میں پیشی کے وقت بشریٰ بی بی کے اردگرد سفیدکپڑےکا حصار بنایا گیا۔ جسٹس شہباز رضوی 23 مئی تک بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام گدھا بازیاب،چور گرفتار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا