توشہ خانہ کیس، عمران خان وارنٹ گرفتاری منسوخ اور ضمانت کی درخواست کی سماعت کل ہوگی

منگل 14 مارچ 2023ء

تفصیلات کےمطابق عمران خان کے وکلا نے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری روکنے اور مقامی عدالت کے وارنٹ کی منسوخی کیلیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں منگل کو درخواست دائر کی۔ اور فوری سماعت کہ استدعا بھی کی درخواست دائر ہونے کے بعد چیف جسٹس نے عمران خان کے وکلا خواجہ حارث، بیرسٹر گوہر اور علی بخاری کو چیمبر میں طلب کیا۔ چیف جسٹس نے وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست پر فوری سماعت سے معذرت کرتے ہوئے اسے کل کیلیے مقرر کرلیا۔




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام گدھا بازیاب،چور گرفتار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا