روس سے درآمد گندم کی ملک کے مختلف حصوں کو ترسیل شروع

بدھ 08 مارچ 2023ء

وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ نے گزشتہ سال تیس نومبر کو گندم کی درامد کے لیے ٹینڈر جاری کیا تھا جس میں سات بین الاقوامی کمپنیوں نے حصہ لیا اور روسی کمنپی بروڈن ٹروج کی سب سے کم بولی کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے منظوری دی۔ اس معاہدے کے تحت مجموعی طور پر نو بحری جہازوں میں روس سے ساڑھے چار لاکھ ٹن گندم درامد کی جائے گی اور یہ اپریشن رواں ماہ اکتیس مارچ تک مکمل ہوگا۔ درامدی گندم کی ان لوڈنگ ،سٹوریج اور ترسیل سے مقامی سطح پر بڑے پیمانے پر لوگوں کو روزگار کے مواقع بھی میسر ائیں گے حکام کے مطابق روس سے درامد کی گئی گندم کی ملک گیر ترسیل سے گندم کا حالیہ بحران ختم ہونے کے ساتھ ساتھ ساتھ اوپن مارکیٹ میں اٹے کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی سامنے ائے گی۔




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں برگر کی قیمت سات سو ڈالر